پیر05اکتوبر2020

پیر05اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کسی معاملے میں رسک نہ لیں، کوئی بھی ایڈونچر پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، مالی امور یا ترقیاتی نوعیت کے کاموں سے فائدہ ہوگا، آپ کی فطری صلاحیتیں آپ کی مددگار ہوں گی، کھل کر مسائل پر بات چیت کریں اور دوسروں کو بتائیں کہ آپ درحقیقت کیا چاہتے ہیں، آپ اپنی بات منوانے کی پوزیشن میں ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں