منگل06اکتوبر2020

منگل06اکتوبر2020

ملے جلے اثرات رہیں گے،طبیعت میں بوریت اور ناگواری پیدا ہوسکتی ہے، اپنے پسندیدہ مشاغل پر توجہ دیں، خواتین کی طرف سے کوئی فکر مندی یا پریشانی ہوسکتی ہے، وہ تعاون نہیں کریں گی، اختلاف رائے سے کوئی تنازع جنم لے سکتا ہے، درگزر سے کام لیں، شراکتی نوعیت کے معاملات میں کوئی ناپسندیدہ یا ناخوش گوار بات سامنے آسکتی ہے، لکی نمبرز2 او ر7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں