جمعہ09 اکتوبر2020

جمعہ09 اکتوبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی ایڈونچر سے بچیں، حادثات کا امکان موجود ہے، اپنے معمولات کے مطابق دن گزاریں، سفر سے متعلق مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، دوسروں سے بات چیت کے ذریعے ضروری معلومات کا حصول آسان ہوگا، دوسروں کی بات سمجھنا اور اپنی بات سمجھانا مشکل نہیں ہوگا، تحریری اور تقریری امور بہتر رہے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں