جمعہ02اکتوبر2020

جمعہ02اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اہم اور ضروری معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، مالی معاملات میں لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، بہتر ہوگا کہ ابتدا ہی میں اپنے پورے مہینے کے بجٹ کا جائزہ لیں اور دانش مندی سے پورے مہینے کی پلاننگ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں