ہفتہ26ستمبر2020

ہفتہ26ستمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، آپ جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے،ذہنی طور پر پرسکون ہوکر اپنے فرائض انجام دیں، ذہنی انتشار خرابیاں لائے گا، سفر میں رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے،کسی بحث مباحثے میں الجھ کر آپ اپنا قیمتی وقت ضائع کرسکتے ہیں، مشینری سے متعلق معاملات یا ٹرانسپورٹ کے معاملات میںکوئی پرابلم آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، لکی نمبرز2 اور7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں