انتظار کیجئے!

پیر28ستمبر2020

پیر28ستمبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،حقیقت پسندانہ سوچ سے کام لے کر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، طبیعت میں کچھ بوریت یا ناگواری کا احساس پیدا ہوسکتا ہے، تھوڑا سا مطالعہ یا مراقبہ آپ کا موڈ ٹھیک کرسکتا ہے، رکے ہوئے کاموں کو آگے بڑھانا مشکل ہوگا،اپنی انرجی کو مفید کاموں پر خرچ کریں، تھوڑی سی ہمت اور جرا¿ت کے ساتھ کوشش کامیابی دے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں