انتظار کیجئے!

بدھ23ستمبر2020

بدھ23ستمبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کاموں میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے،ایسی صورت میں زور زبردستی یا ضد سے نقصان ہوگا جو کام نہیں ہورہا اسے فی الحال چھوڑ دیں، دوسرے کسی ضروری کام پر توجہ دیں، کسی معاملے میں بدگمانی یا غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے،بھول چوک یا غائب دماغی سے نقصان ہوسکتا ہے، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، وہ آپ کو غلط مشورہ دے سکتے ہیں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں