انتظار کیجئے!

اتوار27ستمبر2020

اتوار27ستمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،نظم و ضبط اور اصول و قواعد کی پابندی کرکے آپ بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں، اس کے برخلاف بے اصولی اور بے قاعدگی نقصان کا باعث بنے گی، دوسروں کا رویہ خود غرضانہ ہوسکتا ہے یا آپ بھی کسی خود غرضی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں،ضروری معلومات میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش بھی کامیابی کی دلیل ہوگی، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں