انتظار کیجئے!

ہفتہ19ستمبر2020

ہفتہ19ستمبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اہم معاملات میں رازداری سے کام کریں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے جس کی وجہ سے مزاج میں تیزی اور ترشی پیدا ہوگی، جذبات پر کنٹرول رکھیں، کوئی ایسی بات نہ کریں جو دوسروں سے تعلقات خراب کرنے کا باعث ہو، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں،لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں