جمعرات17ستمبر2020

جمعرات17ستمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، سفر یا ضروری معلومات کا حصول آسان ہوگا، لوگوں سے رابطے یا بات چیت میں مفید اور کارآمدمعلومات کا حصول ممکن ہے، گھریلو یا خاندانی معاملات میںکوئی پرابلم آسکتی ہے، رہائشی نوعیت کے امور میں کسی الجھن یا پریشانی کا سامنا ہوسکتا ہے، کوئی نیا کام شروع نہ کریں، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، یہی بہتر ہوگا ، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں