انتظار کیجئے!

اتوار20ستمبر2020

اتوار20ستمبر2020

منفی اثرات جاری ہیں، حساسیت اور جذباتی رویے کاموں اور معاملات میں خرابی کا باعث ہوسکتے ہیں، کوئی غیر متوقع صورت حال یا بات فکر مندی لاسکتی ہے، کسی تبدیلی کا شکار نہ ہوں، اپنے مو¿قف پر قائم رہیں، خاص طور پر گھریلو یا خاندانی معاملات میں زیادہ سرگرمی اور دلچسپی کوئی جذباتی ٹھیس پہنچا سکتی ہے، کسی پروگرام یا تقریب میں شرکت زیادہ پرلطف نہ ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں