انتظار کیجئے!

ہفتہ12ستمبر2020

ہفتہ12ستمبر2020

مبارک اثرات کا حامل دن ہے،آج کیے گئے کاموں کے شاندار نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، البتہ تحریری معاملات میں محتاط رہیں، کوئی غلطی ہوسکتی ہے،دوسروں سے بات چیت اور گفت و شنید بھی احتیاط سے کریں، کسی بحث مباحثے میں نہ الجھیں اور اپنا وقت ضائع نہ کریں، مالی معاملات میں زائد اخراجات ہوسکتے ہیں یا کسی طرف سے مالی دباو¿ کا سامنا ہوگا، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں