بدھ16ستمبر2020

بدھ16ستمبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں تیزی آئے گی اور آپ کی کوشش اور جدوجہد بھی تیز ہوگی لیکن حدود و قیود میں رہتے ہوئے کام کریں،کسی معاملے میں انا اور ضد سے گریز کریں،کوئی سرپرائز مل سکتا ہے یا کوئی نئی بات یا آئیڈیا چونکا دے گا، اسے نظرانداز نہ کریں، روایتی طور طریقوں کے بجائے نئے انداز میں سوچنا اور کام کرنا فائدہ بخش ثابت ہوگا،لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں