انتظار کیجئے!

پیر07ستمبر2020

پیر07ستمبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کوئی نیا کام یا نیا منصوبہ شروع نہ کریں، اہم میٹنگز یا انٹرویو وغیرہ میں صورت حال آپ کی توقع کے خلاف ہوسکتی ہے، نتائج بہتر نہیں ہوں گے، اگر صرف اپنے روز مرہ کے معمولات کے مطابق فرائض انجام دیں تو یہ بہتر ہوگا، اہم اور صاحب حیثیت افراد یا سرکاری نوعیت کے معاملات بھی توقع کے مطابق نہیں ہوں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں