جمعہ04ستمبر2020

جمعہ04ستمبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اب آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ چاہتے ہیں،خصوصاً کرئر سے متعلق معاملات پر توجہ دیں، اپنی کوششوں کو تیز کریں،فیملی سے متعلق معاملات ، ذرائع آمدن اور اسٹیٹس کے امور میں کوئی نئی کامیابی مل سکتی ہے، لوگوں سے رابطے اور بات چیت کے لیے اچھا وقت ہے، سفر یا سفری مسائل کو حل کرنے میں آسانی ہوگی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں