بدھ02ستمبر2020

بدھ02ستمبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، جو معاملات الجھن گئے ہیں انھیں فوری سلجھانا ممکن نہیں ہوگا، صبر اور برداشت سے کام لینے کی ضرورت ہوگی، کوئی جلد بازی یا جذباتی رویہ مزید مسائل یا پریشانی پیدا کرسکتا ہے، کوئی نئی بات یا نیا خیال مددگار ثابت ہوگا، اسے نظرانداز نہ کریں، اہم یا صاحب حیثیت افراد سے ملاقات یا رابطہ اچھے نتائج کا باعث ہوسکتا ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں