انتظار کیجئے!

جمعہ28اگست2020

جمعہ28اگست2020

منفی سوچیں اور منفی خیالات آج خاص طور پر ذہن پر ہاوی ہوسکتے ہیں، کثرت سے لاحول ولہ قوت کا ورد ایک بہترین عمل ہوگا، کسی کام میں رکاوٹ یا تاخیر ہو تو اسے چھوڑ دیں ، کسی اور دن وہ کام ہوجائے گا، البتہ صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا سے ملاقات بہتر رہے گی، کوئی نئی بات یا نیا خیال فائدہ بخش ثابت ہوسکتا ہے، ضروری تبدیلی بہتر رہے گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں