جمعرات27اگست2020

جمعرات27اگست2020

منفی اثرات جاری ہیں،کوئی بھی ایسی صورت حال پریشانی کا باعث ہوسکتی ہے جس میں آپ کے جذبات و احساسات سے متعلق امور ہوں، آپ کی کسی بات سے دوسروں کو یا دوسروں کی بات سے آپ کو تکلیف پہنچ سکتی ہے، غصے اور اشتعال پر قابو پانے کی ضرورت ہے، آپ کے دشمن آپ کے خلاف کوئی نامناسب کارروائی کرسکتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں