انتظار کیجئے!

ہفتہ22 اگست2020

ہفتہ22 اگست2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کام کا دباو¿ بڑھے گا جو صحت کے لیے بھی بہتر نہیں ہوگا، اپنی صحت کا خیال رکھیں، خود پر اتنا ہی بوجھ ڈالیں جتنا اٹھاسکتے ہیں، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یا کوئی مالی مسئلہ پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، تفریحی یا رومانی دلچسپیاں دوسروں کے عدم تعاون کی وجہ سے متاثر ہوسکتی ہیں، خصوصاً خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں