پیر24 اگست2020

پیر24 اگست2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی انہونی یا اچانک غیر متوقع صورت حال سامنے آسکتی ہے جس کے باعث آپ کا پروگرام یا آپ کی خواہشات کو صدمہ پہنچ سکتا ہے، کسی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں،ایسی صورت میں فوری طور پر حکمت عملی تبدیل کریں، دوسروں سے بات چیت اور مشورہ مددگار اور مفید ثابت ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں