منگل18اگست2020

منگل18اگست2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی نئے کام یا معاہدے سے گریز کریں، اپنے معمول کے کاموں پر توجہ رکھیں، خیال رکھیں کہ نئی دلچسپیاں اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں جو خوش گوار ہوسکتی ہیں، انھیں نظر انداز نہ کریں لیکن جذباتی ہوکر کسی بھی معاملے میں بہت آگے جانا اور فوری نوعیت کے نتائج کی توقع کرنا غلط ہوگا، صورت حال کے مطابق قدم اٹھائیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں