منگل11اگست2020

منگل11اگست2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،طبیعت میں بے چینی اور عدم اطمینان ہوسکتا ہے،دوسروں سے بات چیت میں محتاط رہیں، کوئی بات ناخوش گواری کا باعث ہوسکتی ہے،نئی منصوبہ بندی اور مالی فوائد کے حصول کے لیے کوشش کی جاسکتی ہے،ضروری نہیں ہے کہ وہ فوری فوائد حاصل ہوسکیں،افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں