جمعہ7اگست2020

جمعہ7اگست2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خصوصاً صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ عہدہ داران سے ملاقات ، بات چیت بہتر رہے گی،وہ مددوتعاون پر آمادہ ہوں گے،اپنی تجاویزپیش کریں،ان پر غور کیا جائے گا،تخلیقی نوعیت کے کاموں کی انجام دہی بہتر رہے گی،عقل و دانش سے کام لے کر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں گے،نکاح و شادی وغیرہ کے لیے نامناسب دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں