انتظار کیجئے!

ہفتہ25جولائی2020

ہفتہ25جولائی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کام کا دباو¿ بڑھے گا، زیادہ کام کرنے کی وجہ سے صحت متاثر ہوسکتی ہے،صحت سے متعلق کوئی مسئلہ سامنے آسکتا ہے، اسے نظر انداز نہ کریں، کسی معاملے میں صرف قسمت پر بھروسا کرکے نہ بیٹھیں،خیال رہے کہ آپ کی کوشش اور جدوجہد ہی کامیابی کی ضامن ہے،کوئی قانونی مسئلہ پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، غیر قانونی امور سے دور رہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں