ہفتہ18جولائی2020

ہفتہ18جولائی2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ نہیں ہوگی اور آپ اپنے ضروری ٹارگٹ کو با آسانی پورا کرنے میں کامیاب رہیں گے لیکن کسی دھوکے ، فراڈ سے محتاط رہیں، اجنبی اور غیر مخلص لوگوں پر آنکھیں بند کرکے بھروسا نہ کریں، کوئی افواہ یا بدگمانی یا غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہے،اس سے بچنے کی کوشش کریں، بلا تصدیق و تحقیق دوسروں کا اعتبار نہ کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں