انتظار کیجئے!

پیر27جولائی2020

پیر27جولائی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، تمام معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے،کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے اور آپ جھنجلاہٹ کا شکار ہوسکتے ہیں، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ سرکاری افسران کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، وہ آپ پر زیادہ دباو¿ ڈال سکتے ہیں، اہل علم یا خواتین سے مشورہ نہ کریں، وہ درست رہنمائی نہیں کرسکتے، خود کسی الجھن میں ہوں گے، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں