پیر20جولائی2020

پیر20جولائی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، جذباتی نوعیت کے معاملات اہمیت اختیا رکرسکتے ہیں، انھیں نظر انداز کرنا بہتر ہوگا، اپنی وجدانی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، آپ کے اندر کی آواز آپ کی حقیقی رہنما ہے، زائد اخراجات یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے، اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں ورنہ دوسرے آپ کی کسی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں