منگل21جولائی2020

منگل21جولائی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے منصوبے یا پروگرام لچک دار رکھیں، کوئی نئی صورت حال یا نئی بات کسی اپ سیٹ کا باعث ہوسکتی ہے، اہم معاملات میں کسی نئی حکمت عملی کو بھی مدنظر رکھیں، کوئی کام رکاوٹ کا شکار ہوسکتا ہے تو اسے فی الحال چھوڑ دیں، کسی اور دن پر ڈال دیں، زمین، جائیداد وغیرہ سے متعلق مسائل میں رکاوٹ اور مشکل آسکتی ہے، لکی نمبرز 2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں