انتظار کیجئے!

اتوار26جولائی2020

اتوار26جولائی2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، دن کا آغاز ٹھنڈے دل و دماغ سے کریں، کسی معاملے میں جلد بازی یا جذباتی پن سے گریز کریں، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی، البتہ اخراجات میں اضافہ یا کوئی مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے لہٰذا محتاط رہیں اور مالی امور میں رازداری کا خیال رکھیں، ایسے معاملات سے دور رہیں جو ناجائز یا غیر قانونی ہوں، لکی نمبرز4 اور 9ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں