پیر29جون2020

پیر29جون2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،اہم نوعیت کے معاملات میں رازداری سے کام لیں، دوسرے آپ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں، کوئی ناجائز دباو¿ آسکتا ہے، مالی امور میں محتاط رہیں خصوصاً لین دین کرتے ہوئے ،زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، صحت کے معاملات پر توجہ دیں، سانس یا پھیپھڑوں سے متعلق شکایات نمایاں ہوسکتی ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں