انتظار کیجئے!

پیر13جولائی2020

پیر13جولائی2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی مرضی کے مطابق ہو، افسران بالا یا دیگر صاحب حیثیت افراد کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، مالی معاملات میں لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے یاکوئی مالی نقصان ، اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں، کسی کام میں رکاوٹ یا تاخیر کا سامنا ہوسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں