منگل07جولائی2020

منگل07جولائی2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، نئی توانائی ، نیا جذبہ اور نیا جوش موجود ہے،محبت، دوستی یا تفریحی نوعیت کی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی، باہمی افہام و تفہیم سے کام لے کر زیادہ کامیابی حاصل ہوسکتی ہے،اپنے پروگراموں کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی صورت حال یا کوئی نئی بات اچانک اپ سیٹ کا باعث ہوسکتی ہے،کسی تبدیلی کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں