جمعہ10جولائی2020

جمعہ10جولائی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،وقت تبدیل ہورہا ہے،اس کے ساتھ ہی آپ کے حالات میں بھی مثبت تبدیلیاں شروع ہوجائیں گی، اہم یا صاحب حیثیت افراد سے رابطہ و ملاقات بہتر رہے گا، ان سے مددوتعاون مل سکتا ہے، اپنی وجدانی قوتوں سے کام لینے کی ضرورت ہے، اپنے اندر کی آواز پر توجہ دیں، مالی نوعیت کے معاملات یا ترقیاتی امور کو آگے بڑھائیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں