بدھ08جولائی2020

بدھ08جولائی2020

مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن جوش اور جذبے کے ساتھ جارحانہ مزاجی یا غصہ اور اشتعال بھی پیدا ہوسکتا ہے،ٹھنڈے دل و دماغ سے ہر کام کریں، نظم و ضبط کی پابندی کریں، بے ترتیبی اور بے پروائی سے کیے گئے کام انجام کو نہیں پہنچیں گے،تحریر و تقریر یا گفت و شنید بہتر ہوگی، دوسروں کو اپنی بات دلیل سے سمجھائیں تو وہ سمجھ لیں گے، لکی نمبرز1 او ر 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں