بدھ یکم جولائی 2020

بدھ یکم جولائی 2020

مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے، البتہ تحریر و تقریر یا سفر سے متعلق معاملات میں کوئی پریشانی ہوسکتی ہے، تخلیقی نوعیت کی صلاحیتیں نمایاں ہوں گی، بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں گے، کوئی نئی بات یا نیا آئیڈیا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، اعلیٰ حکام یا صاحب حیثیت افراد سے ملاقات اور مشورہ بہتر رہے گا، باہمی ہم آہنگی سے کیے گئے کام فائدہ دیں گے، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں