اتوار12جولائی2020

اتوار12جولائی2020

مثبت اثرات کاحامل دن ہے،اپنی جذباتی کیفیات پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، کوئی جلد بازی یا بے صبری نقصان دہ ہوسکتی ہے،تخلیقی صلاحیتیں نمایاں ہیں، ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، مطالعہ ،مشاہدہ اور غوروفکر کے لیے بہتر دن ہے،آمدن میں اضافے کے لیے نئے منصوبے یا آئیڈیے پر توجہ دیں، کوئی نجی مصروفیت دلچسپ ہوسکتی ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں