ہفتہ20جون2020

ہفتہ20جون2020

وقت بدل رہا ہے، نئے وقت کے تقاضوں پر توجہ دیں، حد سے بڑھی ہوئی حساسیت نقصان دہ ہوگی، منفی اثرات نمایاں ہے، صحت کے معاملات پر بھرپور توجہ دیں، ہاضمے سے متعلق کوئی شکایت پریشان کرسکتی ہے،کسی دھوکے اور فراڈ سے بچیں، کوئی غلط فہمی یا بدگمانی پیدا ہوسکتی ہے، جب تک مکمل تصدیق نہ ہو کسی بات پر آنکھیں بند کرکے بھروسا مت کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں