پیر29جون2020

پیر29جون2020

منفی اثرات جاری ہیں،اپنے کام سے کام رکھنا بہتر ہے،کسی غیر ضروری سرگرمی یا مہم جوئی سے دور رہیں، کوئی لالچ یا کوئی خواہش مسئلہ بن سکتی ہے، تحریر و تقریر یا گفت و شنید میں محتاط رہیں، اپنی زبان پر قابو رکھیں، کوئی بات دوسروں کی دل آزاری کا باعث ہوسکتی ہے یا کسی کی بات آپ کے لیے تکلیف دہ ہوسکتی ہے، بحث و تکرار سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں