جمعہ19جون2020

جمعہ19جون2020

مثبت اور سعد اثرات کا حامل دن ہے،گھریلو اور خاندانی مسائل کے حل میں مدد ملے گی،صحت کے معاملات پر توجہ دیں، کوئی غفلت یا کوتاہی آگے چل کر نقصان دہ ہوسکتی ہے،کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا، لوگوں سے میل ملاقات خوش گوار رہے گی، محبت، دوستی، منگنی وغیرہ سے متعلق امور باآسانی طے ہوسکیں گے،تفریحی اور رومانی سرگرمیاں بہتر ہوں گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں