انتظار کیجئے!

جمعرات25جون2020

جمعرات25جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،گھریلو یا خاندانی مسائل پر توجہ دینا پڑے گی،سفر یا سفر سے متعلق امور میں رکاوٹ آسکتی ہے، پیشہ ورانہ معاملات میں ذمے دارانہ کارکردگی کی ضرورت ہے، سینئرزاور تجربے کار لوگوں سے مشورہ کریں، افسران بالا کی ناراضی یا برہمی سے واسطہ پڑسکتا ہے،عقل و دانش اور فہم و فراست سے کام لینا زیادہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں