بدھ24جون2020

بدھ24جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، لوگوں سے میل ملاقات اور نئے تعلقات کے لیے کوشش کریں، صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا سے رابطہ و تعلقات بہتر رہیں گے، ان سے مدد و تعاون مل سکتا ہے، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ پریشان کرسکتا ہے، پہلے سے متبادل طریق کار پر بھی غور کرلیں، کوئی بات توقع کے خلاف ہوسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں