بدھ17جون2020

بدھ17جون2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کوئی بات طبیعت میں بے چینی اور عدم اطمینان کا باعث ہوسکتی ہے، جرا¿ت اور ہمت کے ساتھ کام کرنا کامیابی لائے گا، دوسروں سے ضروری معلومات حاصل ہوسکتی ہیں، بات چیت ، گفت و شنید بہتر رہے گی، سفر کے لیے اچھا دن ہے، کوئی دشواری نہیں ہوگی، سفری امور کو انجام دینا بہتر ہوگا، کسی معاملے میں لکیر کے فقیر نہ بنیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں