اتوار21جون2020

اتوار21جون2020

منفی اثرات شدید ہیں، محتاط رہیں، صحت پر توجہ رکھیں، پھیپھڑوں اور نظام ہضم سے متعلق خرابیاں پیدا ہوسکتی ہیں، مزاج میں غصہ اور اشتعال بڑھے گا، کوئی گھریلومسئلہ اہمیت اختیار کرسکتا ہے یا خاندان سے متعلق کوئی بات ذہن پر دباو¿ ڈال سکتی ہے، بہتر ہوگا کہ غریب بال بچے دار افراد کی مدد کریں، صدقہ و خیرات کرنا بہتر ہوگا، غیر ضروری سرگرمیوں سے بچیں، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں