ہفتہ13جون2020

ہفتہ13جون2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، اعلیٰ افسران یا صاحب حیثیت افراد سے تعاون نہیں ملے گا، وہ آپ پر دباو¿ ڈال سکتے ہیں، بہتر ہوگا کہ روایتی انداز میں کام کرنے کے بجائے مسائل کے حل کے لیے کوئی نیا طریقہ اختیار کریں، نئی بات نیا آئیڈیا فائدہ بخش رہے گا، اپنا موقف کھل کر بیان کریں، مالی معاملات میں بہتری کے لیے کوششیں ضروری ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں