اتوار14جون2020

اتوار14جون2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، حساس نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں اور ان کے حل کے لیے غوروفکر کریں، آپ کوئی نیا راستہ یا طریقہ معلوم کرسکتے ہیں، حد سے بڑھی ہوئی حساسیت نقصان دہ اور ڈپریشن کا باعث ہوسکتی ہے، لوگوں سے میل ملاقات یا کسی تقریر میں شرکت خوش گوار ہوگی، محبت، دوستی ، نکاح و شادی وغیرہ کے امور کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں