منگل09جون2020

منگل09جون2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کسی کام میں رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے، اسے زبردستی کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ کسی اور وقت پر ٹال دیں، ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ اسی طرح ہو جیسا کہ آپ چاہتے ہوں، کوئی بات توقع کے خلاف بھی ہوسکتی ہے،اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں تاکہ کسی نئی صورت حال میں متبادل طریق کار پر عمل کرسکیں، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں