بدھ10مئی2020

بدھ10مئی2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،کاموں کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی، سرکاری نوعیت کے کاموں میں تعاون ملے گا، صاحب حیثیت افراد یا اعلیٰ افسران سے مشورہ یا بات چیت بہتر ہوگی، ان سے تعاون اور مدد مل سکتی ہے،صحت کے معاملات پر خصوصی توجہ دیں، کوئی مسئلہ پریشانی کا باعث ہوسکتا ہے،دوسروں سے بحث اور تکرار نہ کریں، اپنی بات سمجھانا مشکل ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں