انتظار کیجئے!

ہفتہ06جون2020

ہفتہ06جون2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،کسی نئے کام کا آغاز نہ کریں اور کسی نئی مہم جوئی میں خود کو نہ ڈالیں، اپنے کام سے کام رکھیں، مزاج میں غصہ اور اشتعال بڑھے گا، جذباتی نوعیت کی غلطیاں مسائل پیدا کرسکتی ہیں، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام کرنا اور سوچنا بہتر ہوگا، کسی دھوکے یا فراڈ سے محتاط رہیں، اپنی قیمتی چیزوں کی حفاظت کا خیال رکھیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں