انتظار کیجئے!

پیر08جون2020

پیر08جون2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئی توانائی اور جوش و جذبہ نمایاں ہوگا، اہم معاملات پر توجہ دیں اور ضروری کاموںکو تیزی سے نمٹانے کی کوشش کریں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں سہولت ملے گی، مشینری کی خریدوفروخت بہتر ہوگی،آپ کی وجدانی اور تخلیقی قوتیں نمایاں رہیں گی، ایسے کام جو پہلے الجھ گئے تھے اب بہتر طور پر انجام پاسکیں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں