اتوار07جون2020

اتوار07جون2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، موڈ خوش گوار رہے گا اور کسی مہم جوئی کا رجحان ہوسکتا ہے، کوئی تفریحی پروگرام یا کسی تقریب میں شرکت کا موڈ بن سکتا ہے لیکن مجموعی طور پر وقت ایسی سرگرمیوں کے لیے سازگار نہیں ہے لہٰذا محتاط رہنا ہی بہتر ہوگا، خود کو کسی مشکل مرحلے میں نہ ڈالیں، آرام کریں ، اپنی معلومات میں اضافے کے لیے مطالعہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں